عمرہ کی سعادت حاصل کرنا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں،امانت علی

عمرہ کی سعادت حاصل کرنا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں،امانت علی

لاہور (کامرس رپورٹر ) سینئر نائب صدر ٹریڈرز ونگ ملک امانت علی اپنے عزیزواقارب پر مشتمل 32 افراد کے قافلے کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے اور میری خداوند اقدس کی حضور دعا ہے کہ اللہ کریم ہر مسلمان کو یہ سعادت نصیب کرے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4