سند ر ایکسپو کی تیاریاں شروع ‘صدر بورڈ آف مینجمنٹ نے انتظامات کا جائزہ لیا

سند ر ایکسپو کی تیاریاں شروع ‘صدر بورڈ آف مینجمنٹ نے انتظامات کا جائزہ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کامرس رپورٹر) سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں پہلے ایکسپو کے حوالے سے تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ صدر بورڈ آف مینجمنٹ محمد آصف علی ٹیپو نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سندر ایکسپو میں ملکی وغیر ملکی کمپنیاں بڑی تعداد میں شرکت کریں گئیں۔ جس سے سند ر اسٹیٹ کا معیار مزید بہتر ہوجائے گا۔ سندر ایکسپو منعقد کروانے کا مقصدر سندر اندسٹریل اسٹیٹ کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروانا ہے۔ پہلے سندر ایکسپو کے حوالے سے تیاریوں کے حوالے سندر اسٹیٹ کے صنعتکاروں نے کہا کہ سندر ایکسپور کا سندر کے اندر منعقدہ کروانا اور بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کا اس میں شرکت کی خواہش کا اظہار کرنا موجودہ بورڈ کی بڑی کامیابی ہے۔

مزید :

کامرس -