750روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جنوری کو ہوگی

لاہور(کامرس رپورٹر)750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جنوری2018 کو لاہورمیں منعقد ہوگی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...