ہنڈراس میں 7.8شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

ہنڈراس میں 7.8شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

تیگوسیگالپا(صباح نیوز)لاطینی امریکا کے ملک میں 7.8شدت کا زلزلہ آیا ہے ، جس کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک ہنڈراس میں سات اعشاریہ آٹھ شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی دس کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔سات اعشاریہ آٹھ شدت کا زلزلے کے بعد ہنڈراس میں سونامی وارننگ جاری کردی گئیں۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...