سٹیج اداکارہ مشی خان ’’محبتاں سچیاں‘‘ میں پرفارم کریں گے

سٹیج اداکارہ مشی خان ’’محبتاں سچیاں‘‘ میں پرفارم کریں گے

لاہور(فلم رپورٹر) اسٹیج کی دنیا کا ابھرتا ستارہ مشی خان 12جنوری سے فیصل آباد منروا تھیٹر میں ڈرامہ محبتاں سچیاں میں پرفارم کریں گی جس کی کاسٹ میں اداکارہ شانزہ ، مشی خان ،غزل راجہ، نشاء خان، رائمہ مہر، راشد کمال ،غفور کوڈو اور دیگر شامل ہیں ڈرامہ پروڈیوسر محمد وقاص اور خلیل احمد ہیں اداکارہ مشی خان نے بتایا کہ میں نے ہمیشہ اپنے کام کی طرف توجہ دی ہے اور کوشش کرتی ہوں کہ شائقین ڈرامہ کو اپنی اچھی سے اچھی پرفارمنس پیش کروں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...