پریانکا کی امریکن سیریز ’’کوانٹیکو 3‘‘ 26 اپریل کو ریلیز کی جائے گی
ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکن سیریز ’’کوانٹیکو3‘‘ 26 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑاکی امریکن سیریز ’’کوانٹیکو3‘‘ 26 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔ اس کے علاوہ پریانکا چوپڑا ہالی وڈ کی دو فلموں ’’اے کڈ لائیک جیک‘‘ اور ’’از ناٹ اٹ رومینٹک‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔ پریانکا چوپڑا کی پہلی ہالی وڈ فلم ’’بے واچ‘‘ تھی۔