لیجنڈفلم میکر نذر الاسلام کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد آج ہوگا


لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل الحمراء کے زیراہتمام لیجنڈ فلم میکر نذر الاسلام کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک تقریب کا انعقاد آج الحمراء ہال نمبرIII میں شام 4بجے ہوگا جس میں مرحوم کے فن و شخصیت پر اظہار خیال کیا جائے۔ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء کیپٹن(ر)عطاء محمدخان نے اس تقریب کے حوالے سے بتایا کہ نذر الاسلام کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا،ان کا نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...