انیل کپور اور ان کے بیٹے ہرشوردھن نئی فلم میں باپ بیٹے کا کردار ادا کریں گے

انیل کپور اور ان کے بیٹے ہرشوردھن نئی فلم میں باپ بیٹے کا کردار ادا کریں گے

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈاداکار انیل کپور اور ان کے بیٹے ہرشوردھن کپور بھارتی بزنس مین ابھینووبیندرا کی زندگی پر بننے والی فلم میں باپ بیٹے کا کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انیل کپور اور ان کے بیٹے ہرشوردھن نئی فلم جس کا نام ابھی ظاہر نہیں کیا گیا میں باپ اور بیٹے کا کردار ادا کریں گے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...