اعصام الحق آکلینڈ اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے

اعصام الحق آکلینڈ اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں آج ایکشن میں نظر آئیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


آکلینڈ (نیٹ نیوز) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میںآج ایکشن میں دکھائی دیں گے، اعصام اور ان کے پولینڈ کے جوڑی دار مارسن میٹکوسکی نے پہلے راؤنڈ میں لینڈر پیس اور راجہ پر مشتمل بھارتی جوڑی کو شکست فاش سے دوچار کر کے لاسٹ ایٹ تک رسائی حاصل کی تھی، اعصام اور مارسن کو کوارٹر فائنل میں آج جنوبی افریقہ کے راون کلاسن اور نیوزی لینڈ کے مائیکل وینس کا چیلنج درپیش ہو گا۔