بی بی ایل میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا


سڈنی (اے پی پی) بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں آج مزید ایک میچ کھیلا جائیگا۔ آج سڈنی تھنڈر اور پرتھ سکارچرز کے درمیان سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...