پنجاب یونیورسٹی میں انٹر یونیورسٹی فٹبال چمپئن شپ آج ہوگی


لاہور (این این آئی) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام انٹر یونیورسٹی فٹ بال چمپئن شپ (ایم) زون۔ڈی 2017-18ء آج صبح 10بجے فٹ بال گراؤنڈ نیو کیمپس میں منعقد ہوگی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...