عمر خان اور مدثر شیخ قومی جونیئر انڈر 18 سنوکر چ کے فائنل میں


اسلام آباد (اے پی پی) پنجاب کے عمر خان اور شیخ محمد مدثر فتوحات برقرار رکھتے ہوئے جوبلی انشورنس تیسری قومی جونیئر انڈر 18 سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے، فائنل آج صبح 10 بجے کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پہلے کوارٹر فائنل میچز کے فیصلے ہوئے، پنجاب کے شاہ زیب ملک نے سندھ کے محمد رافع کو ، شیخ محمد مدثر نے کامران البرٹ کو ، عمرخان نے احسن رمضان کو اور حمزہ الیاس نے شہریار کو فریمز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، سیمی فائنلز میں شیخ محمد مدثر نے پنجاب کے شاہ زیب ملک کودوسرے سیمی فائنل میں عمر خان نے خیبرپختونخوا کے حمزہ الیاس کوہرایا۔
2 کے مقابلے میں 4 فریمز سے شکست دی ایونٹ کے فائنل میں آج عمرخان اور مدثر شیخ آمنے سامنے ہوں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...