سفارووا اور سٹرائیکووا سڈنی انٹرنیشنل کے ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

سفارووا اور سٹرائیکووا سڈنی انٹرنیشنل کے ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

سڈنی (نیٹ نیوز)لوسی سفارووا اور بربورا سٹرائیکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی سڈنی انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں سفارووا اور سٹرائیکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ڈیلک وا اور بوندا رینکو کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...