نظام عدل میں ضروری اصلاحات کی اشد ضرورت ہے

نظام عدل میں ضروری اصلاحات کی اشد ضرورت ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( جنرل رپورٹر) پاکستان فریڈم موومنٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری سید نبیل ہاشمی نے قصورمیں سات سالہ معصوم بچی زینب کے ساتھ بد اخلاقی اور اس کے بہمانہ قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مجرموں کی فوری گر فتاری اور انہیں عبرت ناک سزادینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں لااینڈآرڈر کی صورتحال میں بہتری۔ پولیس کے نظام کی تنظیم نو اور فوری انصاف کے لئے نظام عدل میں ضروری اصلاح کی اشد ضرورت ہے تا کہ مجرموں کو یقین ہوکہ وہ جرم کے بعد سخت سزا سے نہیں بچ سکتے۔
نبیل ہاشمی