پنجاب میں سالہا سال سے حکومت کرنے والے تھانہ کلچر نہ بد ل سکے،اشرف بھٹی

پنجاب میں سالہا سال سے حکومت کرنے والے تھانہ کلچر نہ بد ل سکے،اشرف بھٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ماضی میں بچوں کے ساتھ بد اخلاقی کرنے والو ں کو سخت سزائیں ملتیں تو آج قصور میں ہوا کی بیٹی کے ساتھ اس طرح کا افسوسناک واقعہ پیش نہ آتا ۔انہوں نے کہا کہ سالہا سال سے حکومت کرنے والے دعوؤں کے باوجود بھی ابھی تک تھانہ کلچر کو تبدیل نہیں کر سکے ۔ قصور میں اس طرح کا واقعہ کوئی پہلی بار رونما نہیں ہوا ہے اس سے قبل بھی قصور میں اس طرح کے افسوسناک واقعات ہو چکے ہیں جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔

اشرف بھٹی

مزید : میٹروپولیٹن 1