شیخوپورہ،پولیس کی کارروائی ملزم گرفتار، شراب برآمد

شیخوپورہ،پولیس کی کارروائی ملزم گرفتار، شراب برآمد

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ محلہ رسولنگر پھاٹک کے قریب پولیس نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے عطاء اللہ سکنہ رحمت کالونی نمبر2کے رہایشی نوجوان کو گرفتارکرکے20لیٹر دیسی شراب برآمدکرکے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

شراب برآمد

مزید : علاقائی