جڑانوالہ ،زیر تعمیر مکان سے گر کر 45سالہ مزدور زخمی

جڑانوالہ ،زیر تعمیر مکان سے گر کر 45سالہ مزدور زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جڑانوالہ (نامہ نگار)زیر تعمیر مکان کی گوہ سے گر کر 45سالہ مزدور زخمی۔ بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نواحی گاؤں 60گ ب کارہائشی شبیر جو کہ زیر تعمیر مکان کی گوہ بنا رہا تھا کہ اسی دوران نیچے گرنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا مگر تشویشناک حالت کے پیش نظر فیصل آباد ریفر کر دیا گیا جہاں اس کی حالت غیر تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔

مزید :

علاقائی -