کاہنہ، 12سالہ لڑکا پرُ اسرار طور پر غائب ، پولیس کی کارروائی شروع

کاہنہ، 12سالہ لڑکا پرُ اسرار طور پر غائب ، پولیس کی کارروائی شروع

لاہور(خبر نگار)کاہنہ کے علاقہ میں 12سالہ لڑکا پر اسرار طور پر غائب ہوگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ جھلکے گاؤں کے رہائشی محمد افضل کے 12سالہ بیٹے ذیشان کا ذہنی توازن خراب ہے۔ وہ گھر سے دکان پر کوئی چیز لینے نکلا کہ پرُاسرار طور پر غائب ہوگیا۔ پولیس نے غائب ہونے والے لڑکے کے والد افضل کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...