فیروز والہ، فیکٹری ایریا سے تین جوان لڑکیاں اغوا

فیروز والہ، فیکٹری ایریا سے تین جوان لڑکیاں اغوا

فیروز والہ (نمائندہ پاکستان ) فیروز والہ اور فیکٹری ایریا کے علاقہ میں تین جوان سالہ لڑکیاں اغواء ہو گئی پولیس کسی مغویہ اور ملزم کو گرفتار نہ کر سکی بتایا گیا ہے کہ چک نمبر 41ظہیر احمد نے ساتھی کی مدد سے محنت کش کی بیٹی (ب) کو اغواء کر لیا جبکہ کوٹ عبدالمالک اور شرقپور کے علاقہ میں دو عورتیں اغواء ہو گئیں پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔

اغواء

مزید : علاقائی