شیخوپورہ،فیکٹری میں آ تشزدگی، ریسکیو نے نقصان ہونے سے بچا لیا

شیخوپورہ،فیکٹری میں آ تشزدگی، ریسکیو نے نقصان ہونے سے بچا لیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کا نقصان ہونے سے بچا لیا بتایا گیا ہے کہ لاہور روڑ پر عائشہ مل سٹاپ پرنیو گرین انسولیشن پلانٹ پر تھرموپول انسولیشن شیٹوں کو الیکٹرک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی تھی جس کی فوری اطلاع ریسکیو کو دی گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی فائر وہیکلز نے بروقت موقع پر پہنچ کرامدادی کروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا اورتقریبا 3 کروڑ مالیت کا سامان جلنے سے محفوظ کر لیاگیا

شارٹ سرکٹ

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...