گورنر بلوچستان سے 6 با غی لیگی اراکین کی ملاقات

گورنر بلوچستان سے 6 با غی لیگی اراکین کی ملاقات

کوئٹہ(آن لائن)گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے 6 با غی لیگی اراکین نے ملاقات کی اورصوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے سمیت دیگر امورپر تبادلہ خیال کیا، تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے گورنر ہاؤس میں 6 رکنی لیگی اراکین جان محمد جمالی ‘ سر د ا ر صالح بھوتانی، میر عبدالقدوس بزنجو، سرفراز بگٹی، ڈاکٹررقیہ سعید ہاشمی اور میر عبدالکریم نوشیروانی نے ملاقات کی اور 13 جنوری کو اسمبلی اجلا س طلب کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تیاری مکمل جبکہ تمام سیاسی جماعتوں سے بھی بات چیت ہوچکی ہے جس پر گورنر بلو چستا ن صوبائی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو صبح گیارہ بجے طلب کر لیا اور بعد میں شام 5 بجے گورنر ہاؤس میں وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برا د ر ی ہوگی ۔

ملاقات

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...