کورٹ ایسوسی ایٹ کی اسامیوں کے لئے پیپر ون 9 فروری کوہو گا

کورٹ ایسوسی ایٹ کی اسامیوں کے لئے پیپر ون 9 فروری کوہو گا

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں خالی کورٹ ایسوسی ایٹ کی اسامیوں پر بھرتیوں کے لئے تحریری امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے ،کورٹ ایسوسی ایٹ کے امتحانات لاہور بورڈ کے امتحانی مرکز میں ہوں گے ۔کورٹ ایسوسی ایٹ کی اسامیوں کے لئے پیپر ون 9 فروری کو صبح 9 بجے شروع ہو گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے کورٹ ایسوسی ایٹ کی اسامیوں کے لئے پیپر ٹو اور تھری 10 اور 11 فروری کو ہو گا۔

کورٹ ایسوسی ایٹ

مزید : صفحہ آخر