پرائیویٹ حج سکیم کی شارٹ اور لانگ پیکجز کی تفصیلات جمع کرا دیں گئیں

پرائیویٹ حج سکیم کی شارٹ اور لانگ پیکجز کی تفصیلات جمع کرا دیں گئیں

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے درمیان حج 2018ء کے پیکجز اور SPAکے حوالے سے دوسری نشست ،ہوپ کے نمائندوں نے پرائیویٹ حج سکیم کے شارٹ اور لانگ پیکجز کی تفصیلات جمع کرا دی اگلے ہفتے دوبارہ نشست میں حتمی شکل دئیے جانے کا امکان،

پرائیویٹ حج سکیم

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...