تنخواہ نہ ملنے پرسپریم کورٹ میں صفائی کے عملے کی کام چھوڑ ہڑتال

تنخواہ نہ ملنے پرسپریم کورٹ میں صفائی کے عملے کی کام چھوڑ ہڑتال

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں صفائی کے عملے نے تنخواہ نہ ملنے پر کام چھوڑ ہڑتال کردی ،سپریم کورٹ میں صفائی کے عملے نے تنخواہ نہ ملنے پرکام چھوڑ ہڑتال کردی، تنخواہ نہ ملنے کے حوالے سے ملازمین کا کہنا ہے کہ ہماری تنخواہیں ٹھیکیدار منیرادا نہیں کررہا، ہمیں ٹھیکیدار کہتا ہے کہ پی ڈبلیو ڈی والے بل دیں گے تو تنخواہ دوں گا، تنخواہ ادا کی جائے گی تو ٹھیک ورنہ کام نہیں ہوگا اور ہڑتال جاری رہی۔

کام چھوڑ ہڑتال

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...