بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا


نیویارک(آئی این پی)بلوم برگ بلینئر انڈیکس نے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا تاج جیف بیزوس کے سرپرسجا دیا ۔بلوم برگ کے مطابق جیف بیزوس ایک سو پانچ ارب ڈالرز کی ملکیت رکھتے ہیں ۔ بلنیئرانڈیکس میں جیف بیزوس نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے بل گیٹس نوے ارب ڈالرز سے زائد کے اثاثے رکھتے ہیں۔ مائیکروسافٹ کے مالک جیف بیزوس نے 2018ء میں 6 ارب ڈالر کا بزنس کیا۔
بل گیٹس

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...