قومی اسمبلی کا 51واں سیشن کل سے شروع ہو گ

قومی اسمبلی کا 51واں سیشن کل سے شروع ہو گ

ا

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کا 51واں سیشن (کل)جمعہ سے شروع ہو گا،جس میں امریکی صدر کی جانب سے پاکستان مخالف بیا ن پر بحث اور اسکے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی جائیگی،فاٹا ریفامز سے متعلق بل اس بار بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ کئے جانے کا امکان ہے ۔اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت صبح10.30بجے ہوگا۔واضح رہے قومی اسمبلی کے 50ویں سیشن میں حکو مت کی جانب سے ایجنڈے سے فاٹا ریفارمز سے متعلق بل ہٹانے کیخلاف پورے سیشن میں روزانہ اپوزیشن جماعتوں نے واک آؤٹ اور احتجاج کیا تھا۔

قومی اسمبلی اجلاس

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...