ارد و کے صف اول کے مزاح نگار اور شاعر ابن انشاء کی40 ویں برسی آج منائی جائے گی
احمدیار(صباح نیوز) ارد و کے صف اول کے مزاح نگار اور شاعر ابن انشاء کی40 ویں برسی آج11 جنوری بروز جمعرات کو منائی جائے گی وہ15 جون 1927ء کو ضلع جالندھر میں پیداہوئے ان کا اصل نام شیر محمد خان تھا ۔ابن انشاء نے 1960میں روزنامہ امروز میں درویش و مشقی کے نام سے کالم لکھنا شروع کیا 1965میں روزنامہ انجام ا اور1966 میں روزنامہ جنگ سے وابستگی اختیار کی ۔انکی تصانیف میں باتیں انشاء جی کی ۔ قصہ کنوارے کا قابل ذکر ہیں وہ 11جنوری 1978کو وفات پاگئے تھے ۔
ابن انشاء