ایئر مارشل (ر) مرزا ظفر حسین سی آئی ای اینڈ ٹی کے چانسلر، بریگیڈیئر ( ر) محمد جمال این پی آئی سی اینڈ ای کے چیئر مین مقرر


کراچی (این این آئی) گورنر سندھ، پیٹرن محمد زبیر نے ایئر مارشل (ر) مرزا ظفر حسین کو کراچی انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ ٹیکنالوجی کا چانسلر مقرر کردیا ہے ۔ ان کی تقرری تین برس کیلئے ہوگی جبکہ بریگیڈیئر (ر) محمد جمال کو نیو پورٹس انسٹیٹیوٹ آف کمیونیکیشنز اینڈ اکنامکس کراچی کا چیئر مین مقرر کردیا ہے، ان کی تقرری 4 برس کیلئے ہوگی ۔
مرزاظفرحسین

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...