امریکہ کا اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر کیلئے انتباہ


واشنگٹن(آن لائن) امریکہ نے اپنے شہریوں کیلئے پاکستان کے سفر کیلئے انتباہ جاری کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے امریکی شہری پاک بھارت سرحدی علاقوں سے دور رہیں اور بلوچستان، خیبرپختونخوا، فاٹا اور آزاد کشمیر کا سفر نہ کریں۔
انتباہ

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...