کینیا، منی لانڈرنگ او منشیات سمگلنگ کے الزام میں 10پاکستانی گرفتار

کینیا، منی لانڈرنگ او منشیات سمگلنگ کے الزام میں 10پاکستانی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبا سا(آ ئی این پی) کینیا میں پو لیس نے منی لا نڈر نک اور منشیات سمگلنگ کے الزام میں 10 پا کستا نی شہر یو ں کو گر فتار کر لیا۔غیر ملکی میڈ یا کے مطا بق بد ھ کے روز ممبا سا پو لیس چیف ای پا را نے تصد یق کی ہے کہ پا کستا نی حسا س اداروں کی اطلا ع پر ہی مشتبہ افراد کو حرا ست میں لیا گیاہے،گر فتار افراد سے تفصیلی تفتیش کا عمل جا ری ہے، ابتدا ئی اطلا عات کے مطا بق پا کستانی شہر ی غیر قا نو نی طو ر پر کینیا میں کے شہر ممبا سا میں میں مو جود تھے اور کسی بھی ورک ویزہ کے بغیر تجا رتی سر گر میو ں میں مصروف تھے۔
پاکستانی گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -