عمران خان آج قصور کا دورہ، معصوم زینب کے والدین سے ملامات کرینگے


لاہور (آن لائن) چےئرمین تحریک نصاف عمران خان اپنے ایک روزہ دورے پر آج (جمعرات )قصور جائیں گے۔ سربراہ تحریک انصاف قصور میں قتل ہونیوالی 7سالہ بچی زینب کے گھر والوں سے ملاقات کریں ۔ عمران خان پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالوں کی بھی عیا د ت کریں گے۔
عمران دورہ

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...