وفاقی کابینہ کی قصور وا قعہ میں ملوث مجرموں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

وفاقی کابینہ کی قصور وا قعہ میں ملوث مجرموں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے قصور میں آٹھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اورقتل کے بہیمانہ واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور اس سنگین جرم کے ذمہ دارافراد کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے ۔ کابینہ کا اجلاس بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں ہوا ۔ کابینہ نے گزشتہ روز کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے افراد کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی
وفاقی کابینہ

مزید :

صفحہ اول -