پولیس کا جاری کردہ خاکہ غلط نکلا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )قصور واقعہ سے متعلق پولیس کی جانب سے جاری کیا گیاملزم کا خاکہ غلط نکلا۔پولیس ذرائع کے مطابق اہل علاقہ سے لی گئی معلومات کی بنیا د پر تیار کردہ ملزم کا خاکہ جلد بازی میں تیارکیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر پولیس کے جاری کردہ خاکے اورویڈیو میں نظر آنیوالا شخص مشابہت نہیں رکھتا۔
خاکہ غلط

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...