سیدھی فائرنگ نہ کرو، پولیس اہلکار کی ویڈیو سامنے آگئی


قصور ( ما نیٹر نگ ڈیسک) قصور میں 8 سالہ بچی کے زیادتی کے بعد قتل پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے سیدھی فائرنگ کردی جبکہ اس واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی جس میں مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو ایک دوسرا اہلکار بار بار سیدھی فائرنگ سے منع کر رہا تھا ۔
سیدھی فائرنگ

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...