16نامعلوم پولیس اہلکاروں کیخلاف دو مقدمات درج

16نامعلوم پولیس اہلکاروں کیخلاف دو مقدمات درج

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک)کمسن زینب کے بہیمانہ قتل کے واقعہ کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائر نگ سے جاں بحق ہونیوالے دو نوجوانوں شعیب اور محمد علی کے بھائیوں کی مدعیت میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت16نامعلوم پولیس اہلکاروں کیخلاف دو مقدمات درج کر لئے گئے ہیں

مقدمات

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...