زاہد نواز مروت ڈی پی اوقصور تعینات

زاہد نواز مروت ڈی پی اوقصور تعینات

لاہور(کرائم رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے قصور میں کم سن بچی کے قتل کے اندوہناک واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او قصور کو او ایس ڈی جبکہ آئی جی پنجاب نے ڈی پی او خانیوال زاہد نواز مروت کوڈی پی اوقصور تعینات کردیاہے جبکہ ایس پی ڈولفن فورس لا ہو ر ر ضو ان عمر گوند ل کو ڈی پی اوخانیوال تعینا ت کر دیا ہے۔

زاہد نواز مروت

مزید : صفحہ اول