سانحہ ماڈل ٹاؤن،ملک گیر احتجاج کے خدوخال طے کر نے کیلئے ایکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

سانحہ ماڈل ٹاؤن،ملک گیر احتجاج کے خدوخال طے کر نے کیلئے ایکشن کمیٹی کا ...

لاہور( این این آئی) سانحہ ماڈل ٹاؤن پر حصول انصاف کیلئے عوامی تحریک اور ہم خیال جماعتوں کے 17جنوری سے شروع ہونیوالے ملک گیر احتجاج کے سلسلہ میں ایکشن کمیٹی کا اجلاس آج(جمعرات)کو منعقد ہوگا۔ سات رکنی کمیٹی ملک گیر احتجاج کے خدو خال کے حوالے سے مشاورت کر کے اس کا اعلان کرے گی ۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...