بچی کا بہیمانہ قتل، ٹوئٹر پر ’’جسٹس فار زینب ‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

بچی کا بہیمانہ قتل، ٹوئٹر پر ’’جسٹس فار زینب ‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (آئی این پی)قصور میں سات سالہ معصوم بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعے ٹویٹر پر ’’جسٹس فار زینب ‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔بدھ کو قصور میں سات سالہ معصوم بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعے کے حوالے سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ’’جسٹس فار زینب ‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سوشل میڈیا ویب سائٹس ٹویٹر ،فیس بک پر صارفین نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

ٹاپ ٹرینڈ

مزید : کراچی صفحہ اول