عمران خان آج قصور کا دورہ کریں گے

عمران خان آج قصور کا دورہ کریں گے

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج ( جمعرات) کو قصور کا دورہ کریں گے۔ عمران خان اغواء اورمبینہ زیادتی کے بعد قتل ہونے والی زینب کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور بعد ازاں پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی عیادت بھی کریں گے۔

عمران خان

مزید : کراچی صفحہ اول