7سالہ بچی کا قتل ،سینٹ کمیٹی انسانی حقو ق کااجلاس 17جنوری کو طلب

7سالہ بچی کا قتل ،سینٹ کمیٹی انسانی حقو ق کااجلاس 17جنوری کو طلب

اسلام آبا د( آئی این پی ) سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقو ق نے قصور میں سات سالہ بچی سے بد اخلاقی اور قتل کے معاملے کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے، اجلاس لاہور سول سیکرٹریٹ میں 17جنوری کو ہو گا۔ ا جلاس میں واعہ کاتفصیل سے جائزہ لیا جائے گا۔

سینٹ کمیٹی اجلاس

مزید : کراچی صفحہ اول