کوئٹہ خودکش حملے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا

کوئٹہ خودکش حملے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ میں ہونے والے خودکش حملے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے جس میں پولیس افسران سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کوئٹہ دھماکہ

مزید : کراچی صفحہ اول