معروف شاعر ابن انشاء کی 40 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جائیگی


رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان ) معروف شاعر ابن انشاء کی 40 ویں برسی آج(11 جنوری) منائی جائے گی۔ اس سلسلہ (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )
میں اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں ادبی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ ابن انشاء کا اصلی نام شیر محمد خان جبکہ تخلص انشاء تھا، آپ 15 جون 1927ء کو جالندھر کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے، 1946ء میں جامعہ پنجاب سے گریجوایشن جبکہ کراچی یونیورسٹی سے 1953ء میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی ۔ ابن انشاء 11 جنوری 1978ء کو خالق حقیقی سے جا ملے۔
ابن انشاء

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...