وفاقی حکومت کا کاٹن یارن کی امپورٹ پر عائد ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا کاٹن یارن کی امپورٹ پر عائد ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

ملتان(نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے کاٹن امپورٹ پر سیلز ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی کے خاتمے کے بعد کاٹن یارن کی امپورٹ پر عائد ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان ریڈی میڈ (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کیمطابق وزیر اعظم نے ویلیو ایڈڈ سیکٹر کے مطالبے پر تمام ڈیوٹیز ، ٹیکسز ختم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں کاٹن یار کی امپورٹ پر عائد ڈیوٹی امور ٹیکسز ختم کر دیئے جائیں گے۔

کاٹن یارن

مزید : ملتان صفحہ آخر