سوائن فلو سے ہونیوالی اموات کے باوجود نشتر کے شعبہ ایمرجنسی میں ویکسین ، ماسک سمیت ضروری ادویہ و آلات دستیاب نہ ہوسکے

سوائن فلو سے ہونیوالی اموات کے باوجود نشتر کے شعبہ ایمرجنسی میں ویکسین ، ...

ملتان(وقائع نگار) ملتان میں سیزنل انفلوئنزا (سوائن فلو) کے بڑھتے خطرات اور اس مرض سے ہونے والی اموات کے باوجود (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

نشتر کے شعبہ ایمرجنسی میں ویکسین، ماسک سمیت ضروری ادویات و آلات دستیاب نہ ہوسکے ہیں ان اشیاء کی فراہمی میں سب سے بڑی رکاوٹ نشتر ہسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس فارمیسی ہیں شعبہ اریمرجنسی سے ادویات ویکسین وغیرہ کی دستیابی کیلئے جو ’’انڈنٹ بک‘‘ ایم ایس دفتر کے بعد ’’فارمیسی ‘‘ میں بھیجی جاتی ہے اس پر ویکسین ، و ادویات وغیرہ کی منظوری نہیں دی جاتی ہے جو حالیہ خطرے میں نشتر انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے جبکہ اس بارے میں نشتر انتظامیہ کا کہنا ہے جو بھی انڈنٹ بک کے ذریعے ویکسین ادویات کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے اس کو پورا کیا جائیگا۔

ادویہ، آلات عدم دستیاب

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...