پی پی جنوبی پنجاب کا اہم اجلاس آج ملتان میں ہوگا

پی پی جنوبی پنجاب کا اہم اجلاس آج ملتان میں ہوگا

صادق آباد(نامہ نگار)پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کا ایک اہم اجلاس آج11جنوری بروز جمعرات کو دن گیارہ بجے مقامی ہوٹل ملتان (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

میں منعقد ہو گا‘ اجلاس کی صدارت پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود کریں گے ۔ اجلاس میں ڈویژنل‘ ضلعی ‘ تحصیل عہدیداران سمیت اقلیتی ونگ‘ خواتین ونگ‘ کسان ونگ‘ لیبر ونگ کے عہدیداران بھی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ پیپلزپارٹی اقلیتی ونگ جنوبی پنجاب کے صدر سیٹھ بصرو جی اجلاس میں شرکت کیلئے آج ملتان پہنچیں گے ۔

اجلاس

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...