سکولوں میں داخلے کی شرح بڑھانے کیلئے تحصیل سطح پر سپروائزری کمیٹیاں قائم

سکولوں میں داخلے کی شرح بڑھانے کیلئے تحصیل سطح پر سپروائزری کمیٹیاں قائم

ملتان(جنرل رپورٹر)سی ای او ملتان رئیس احمد نے سکولوں میں داخلے کا نئے سال م2018میں ٹاسک پورا کرنے کئے تحصیل سطح پر کمیٹیاں قائم کردی ہیں جاری کردہ مراسلے کے مطابق صدر ملتان (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

میں مضان انجم، شائستہ منظور،ملتان سٹی میں ہارون خالد اور نزہت منظور شجاع آباد میں رانا ولایت علی اور طیبہ جمشید، جبکہ جلالپور پیروالا میں محمد راشد اور سعدیہ نہال کو مانیٹرنگ کی زمیداری دی گئی ہے، علاوہ ازیں سی ای او نے رمضان انجم، کو تمام تحصیل کمیٹوں کا فوکل پر سن تعینات کیا ہے ۔

کمیٹیاں

مزید : ملتان صفحہ آخر