ایئر بلو کی پرواز تاخیر کا شکار

ایئر بلو کی پرواز تاخیر کا شکار

ملتان(نیوز رپورٹر) ایئر بلو کی پرواز 872 نے بدھ کی رات 8 بجکر 30 منٹ پر جدہ کیلئے روانہ ہونا تھا تاہم اپریشنل وجوہات کے باعث نئے شیڈول کے تحت اب رات گئے ساڑھے تین بجے جدہ کے لیے روانہ ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر