مالی سال 2017-18 ء کی پہلی ششماہی میں 9 ارب 74 کروڑ 47 لاکھ ڈالرز کی ترسیلات زر پاکستان بھجوائی گئیں

مالی سال 2017-18 ء کی پہلی ششماہی میں 9 ارب 74 کروڑ 47 لاکھ ڈالرز کی ترسیلات زر ...

ملتان(نیوز رپورٹر) سمندر پار پاکستانیوں نے مالی سال 2017-18 کی پہلی ششماہی میں 9 ارب 74 کروڑ 47 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی ترسیلات زر پاکستان بھجوائی ہیں مالی سال 2016-17 (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

کی پہلی ششماہی میں ترسیلات زر 9 ارب 50 کروڑ 51 لاکھ 10 ہزار ڈالی بھجوائی گئی تھیں دسمبر 2017 میں ایک ارب 72 کروڑ 35 لاکھ 70 ہزار ڈالر کی ترسیلات زر ہوئیں یہ نومبر 2017ء سے 9.31 فیصد زائد جبکہ دسمبر 2016ء سے 8.72 فیصد زائد ہیں۔

ترسیلات زر

مزید : ملتان صفحہ آخر