سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں مالی سال 2017-18 ء کی پہلی ششماہی میں 4954 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل
ملتان(نیوز رپورٹر) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مالی سال 2017-18ء کی پہلی ششماہی (جولائی ، دسمبر 2017) میں 4954 نئی کمپنیوں کی (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
رجسٹریشن کی ہے ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی کل تعداد 83879 ہوگئی ہے دسمبر 2016 ء تک رجسٹر ہونیوالی کمپنیوں کی مجموعی تعداد میں 44 فیصد اضافہ ہوا ہے کمپنیز رجسٹریشن آفس (سی آر او) ملتان نے جولائی ، دسمبر 2017 میں 228 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں۔
عمل مکمل