اے ڈی سی جنرل ملتان نے رجسٹری محرر افضل کا ٹرانسفر کینسل کر دیا
ملتان(نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر جنرل ملتان نے رجسٹری محرر محمد افضل کا ٹرانسفر کینسل کردیا اور انہیں رجسٹری برانچ ملتان سٹی میں ہی کام کرنے کی ہدایات جاری (بقیہ نمبر32صفحہ7پر )
کر دیں واضح رہے محمد افضل کو ٹرانسفر کرکے ڈی سی آفس رپورٹ کرنے کی ہدایات دی تھیں لیکن صرف ایک ہی دن بعد ان کا ٹرانسفر کر دیا گیا۔
محرر ٹرانسفر کیسنل